پاکستان کشور غنی از زیبایی‌های طبیعی است و اگر شما تنها یخچال‌های طبیعی و کوه‌های بلند در این کشور را در ذهن خود دارید معماریهای جذاب تاریخی را نیز به آن اضافه کنید.
 
این قلعه‌ها هر کدام حکایتهای طولانی برای خود دارند.
 
در ادامه تصاویر جذاب از قلعه‌های تاریخی در مناطق مختلف پاکستان را مشاهده کنید:

1. قلعه "خپلو" در ایالت «گلگت بلتستان» نگاه توریست‌های جهان را بسوی خود جلب می‌کند.
 

 هشت

هشت

 
2.قلعه "رام کوت" به دلیل معماری مخصوص مقام ویژه‌ای در قلعه های منطقه کشمیر دارد.

هشت

هشت

 
3. تاریخ ساخت قلعه "بلتت" در منطقه «هنزه» در ایالت گلگت بلتستان» 700 سال پیش است.

هشت

هشت

هشت

 
4. قلعه بزرگ "لاهور" شکوه و عظمت ساخته‌های دوران مغول را بیان می‌کند.

هشت

هشت

 
5. قلعه "دراور" نشانه ای از منطقه «بهاولپور» در بیابان «چولستان» در ایالت «پنجاب» است.

هشت

 
6۔  قلعه "روات" در  «راولپندی» در ایالت «پنجاب» در شانزدهم قرن میلادی ساخته شده است.

هشت  

7. قلعه "روهتاس" در منطقه «جهلم» در طول 8 سال ساخته شد و دارای 12 درب مختلف است.


هشت
هشت  

8. قلعه "التیت" یادگار تاریخی ایالت گلگت بلتستان یکهزار و یکصد سال پیش ساخته شده است.

هشت

هشت



تاريخ : چهارشنبه شانزدهم تیر ۱۳۹۵ | 19:36 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

اسلام ٹائمز: آئی ٹی پی گلگت ڈویژن کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں علامہ ساجد نقوی کی صدارت میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے مختلف سیاسی و مذہبی راہنماوں نے خطاب کیا۔



تاريخ : پنجشنبه چهارم مهر ۱۳۹۲ | 11:12 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |


عراق میں آج بھی مختلف شیعہ نشین علاقوں میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث متعدد شیعہ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ 

  ابنا: عراق میں تکفیری دہشتگردوں کی غیر انسانی کاروائياں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج بغداد کے مختلف علاقوں میں سترہ کار بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں درجنوں جاں بحق اور سکیڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے مشرق میں حسینیہ علاقے میں دہشتگردانہ بم دھماکے میں آٹھ افراد شہید ہوئے ہیں۔ البلدیات کے علاقے میں ایک شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ باب المعظم میں بیس افراد مارے گئے۔ الکرادہ میں بھی تین کاربم دھماکے ہوئے ہیں۔ دہشتگردانہ واقعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے ان علاقوں کا محاصرہ کرلیا جہاں جہاں بم دھماکے ہوئے تھے۔ عراق میں یہ بم دھماکے ایسے عالم میں ہورہے ہیں جبکہ سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف وسیع کاروائياں کررہی ہیں۔




تاريخ : جمعه بیست و پنجم مرداد ۱۳۹۲ | 4:26 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |


.....



تاريخ : چهارشنبه شانزدهم مرداد ۱۳۹۲ | 0:38 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |



 

 

 ..............



تاريخ : چهارشنبه شانزدهم مرداد ۱۳۹۲ | 0:35 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

عراق کے مختلف شیعہ نیشن علاقوں میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں ہوئے ۱۶ بم دھماکوں میں ۲۲۳ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ 

 بغداد کے شیعہ نشین علاقوں میں ۱۶ دھماکے، ۲۲۳ شیعہ خاک و خوں میں غلطاں+تصاویر
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’’این‘‘ نے آج صبح ۔۲۹،۷ ۔ کو فوری خبر کے عنوان سے رپورٹ دی ہے کہ عراق کے شیعہ نشین علاقوں میں کے گئے۱۶ دھماکوں کے باعث ۲۲۳ افراد خاک و خوں میں غلطاں ہوئے ہیں۔
بغداد؛ مدینۃ الصدر
بغداد کےعلاقے مدینۃ الصدر میں دو دھماکوں کے نتیجے میں ۲۸ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد؛ الشرطہ الرابعہ
اس علاقے میں ہوئے دھماکے میں ۲ افراد شہید جبکہ ۱۱ زخمی ہوئےہیں۔
بغداد؛ الشعب
اس علاقے میں جو بغداد کے شمال مشرق میں واقع ہے الزھرا(س) ہسپتال کے قریب ہوئے بم دھماکے میں ایک آدمی شہید اور ۱۴ زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد؛ البیاع
بغداد کے جنوب میں واقع اس علاقے میں سڑک پر ہوئے ایک بم دھماکے میں ایک آدمی جانبحق اور ۱۱ زخمی ہوئے ہیں۔
صوبہ واسط
بغداد ٹرمینل کے قریب واقع اس علاقے میں تین بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں سے ایک میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد معلوم نہیں ہوئی جبکہ دوسرے دو دھماکوں میں ۵ افراد شہید اور ۳۸ زخمی ہوئے ہیں۔
صوبہ المثنی
اس صوبہ کے شہر سماوہ میں ہوئے دو بم دھماکوں میں ۲ افراد شہید اور ۱۷ زخمی ہوئے ہیں۔
بصرہ
بصرہ کے علاقے خمسہ میل میں ایک بم دھماکے کے باعث ایک آدمی شہید اور ۱۳ زخمی ہوئےہیں۔
بغداد؛ کاظمین
کاظمین میں ہوئے ایک بم دھماکے میں ایک شخص شہید اور ۱۰ زخمی ہوئےہیں۔
بغداد؛ الحریہ
اس علاقے میں ہوئے بم دھماکوں میں ۴ افراد شہید اور ۲۱ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد؛ طوبجی
اس علاقے میں ہوئے دھماکے میں تین افراد شہید اور ۹ زخمی ہوئے ہوئے۔




تاريخ : چهارشنبه نهم مرداد ۱۳۹۲ | 0:48 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

پارا چنار کے مرکزی بازار میں ہونے والے خودکش حملوں کے 12 شدید زخمیوں کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔






















تاريخ : شنبه پنجم مرداد ۱۳۹۲ | 16:47 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

پارا چنار کی مرکزی امام بارگاہ کے نزدیک یکے بعد دیگرے دو خودکش حملے ہوئے ہیں۔ جس کے باعث 48 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 130 سے زائد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں کئی افراد کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔















تاريخ : شنبه پنجم مرداد ۱۳۹۲ | 16:44 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے تحت مرکزی مسجد امامیہ اسکردو سے یادگار شہدا اسکردو تک نکالی گئی ریلی میں شریک ہزاروں عزاداران حضرت زینب (س) نے نوحہ خوانی، سوز خوانی اور سینہ زنی کی۔ اس موقع پر اسکردو کی فضاء عزاداران حضرت زینب (س) کے فلک شگاف نعروں اور لبیک یا زینب (س) کی صداؤں سے گونج رہی تھی۔








































تاريخ : یکشنبه سی ام تیر ۱۳۹۲ | 20:26 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

اسلام ٹائمز: کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاون میں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی میں 30 افراد شہید ہوگئے ہیں، جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔



تاريخ : دوشنبه دهم تیر ۱۳۹۲ | 15:14 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

سلام ٹائمز: علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبوت، امامت اور ولایت خدا کی طرف سے انسانیت کے لئے عظیم تخفہ ہے، ولی فقیہ صرف شیعہ مکتب فکر کی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کا رہبر ہے۔




















تاريخ : دوشنبه دهم تیر ۱۳۹۲ | 15:11 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |


مصر کے دار الحکومت قاہرہ کے مضافات میں واقع جیزہ کے علاقے میں گزشتہ روز ولادت امام زمانہ(ع) کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام پر تکفیری وہابیوں نے حملہ کر کے ایک عالم دین سمیت چار شیعہ افراد کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا ہے۔ 

 
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  مصر کے دار الحکومت قاہرہ کے مضافات میں واقع جیزہ کے علاقے میں گزشتہ روز تکفیری سلفیوں نے ولادت امام زمانہ (ع) کی مناسبت سے منعقد پروگرام پر حملہ کر کے ایک عالم دین سمیت ۴ افراد کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق جیزہ کے دیہات ابومسلم میں مقامی شیعوں کے چند افراد ولادت امام زمانہ (ع) کی مناسبت سے پروگرام منعقد کرنے کے لیے ایک میٹنگ کی غرض سے شیعہ رہنما شیخ حسن شحاتہ کے گھر جمع تھے کہ علاقے کے بعض افراطی تکفیریوں نے گھر کو محاصرے میں لے لیا اور دھمکیاں دے کر گھر میں موجود افراد کے باہر نکلنے پر اصرار کیا جبکہ گھر میں موجود افراد کے باہر نکلنے سے انکار پر تکفیریوں نے درندوں کی طرح ان پر دھاوا بول دیا۔ اورعالم دین شیخ حسن شحاتہ اور ان کے بھائی سمیت ۴ افراد کو شدت سے مار پیٹ کر شہید کر دیا۔ حملہ آوروں نے گھر کے ساز و سامان کو بھی توڑ پھوڑ کر گھر کو آگ لگا دی۔
مصری ذرائع کے مطابق تکفیریوں نے پتھروں سے اس عالم دین سر کو پس ڈالا اور بدن سے کپڑے پھاڑ کر برہنا سڑکوں پو گھسیٹے ہوئے یہ کہ رہے تھے کہ شیعوں کو نابود کرو، شیعہ کافر ہیں۔

مصر کے سرکاری اخبار الاھرام نے رپورٹ دی ہے کہ اس حادثہ کے فورا بعد ۴ شیعوں کو ہسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہ دم توڑ چکے تھے۔
حزب الدستور کے سربراہ محمد البرادعی نے تاکید کی ہے کہ گزشتہ روز ابومسلم دیہات میں ۴ شیعوں کا بیہمانہ قتل بعض افراطی ملاوں کی فتنہ انگیز تقریروں اور ان کے جاہلانہ فتووں کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا: اس سے پہلے کہ ہم اپنی باقی ماندہ انسانیت کو بھی کھو دیں حکومت اور الازھر اس طرح کے اقدامات کا سد باب کرنے کے لیے فورا کوئی راستہ تلاش کرے۔
آل البیت تنظیم کے بانی محمد الدرینی نے کہا ہے کہ یہ حادثہ مصر میں فرقہ وارانہ فساد کا آغاز ہے۔
واضح رہے کہ محمد مرسی کے شام کے ساتھ تعلقات ختم کرنے اور اخوان المسلمین کی طرف سے شام میں حکومت کے خلاف جہاد کی دعوت دئے جانے کے بعد مصر میں فرقہ وارانہ فساد کا سخت خطرہ پایا جاتا ہے۔



تاريخ : دوشنبه سوم تیر ۱۳۹۲ | 22:32 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |


اسلام ٹائمز: شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے مدرسے میں ہونے والے خودکش دھماکے پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے تین روزہ یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔



تاريخ : جمعه سی و یکم خرداد ۱۳۹۲ | 22:30 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |
اسلام ٹائمز: کروڑوں ووٹرز اپنے حق رائے دہی سے آئندہ چار برسوں کیلئے نئے صدر کا انتخاب عمل میں لائیں گے۔ ایران کے صدارتی انتخابات میں کل آٹھ امیدوار میدان میں تھے جن میں سے دو امیدوار دستبردار ہوگئے اور یوں اب چھ امیدواروں کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے۔


























تاريخ : شنبه بیست و پنجم خرداد ۱۳۹۲ | 22:23 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

اسلام ٹائمز: تقریب کی صدارت کلچرل قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران آقائے ڈاکٹر تقی صادقی نے کی جبکہ حجۃالاسلام علامہ شیخ محسن علی نجفی مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے بعد کلچرل قونصلیٹ آقائی تقی صادقی نے تحقیقی سینٹر کا افتتاح کیا۔



تاريخ : پنجشنبه بیست و سوم خرداد ۱۳۹۲ | 2:22 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام موسی کاظم علیہ السلام کے بروز شہادت کاظمین میں ساٹھ لاکھ زائروں اور عزاداروں نے امام موسی کاظم علیہ السلام کا تابوت اٹھا کر ماتم اور سینہ زنی کرتے ہوئے فرزند امام حضرت حجت علیہ السلام کو ان کے جد کا پرسہ دیا:
 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



تاريخ : پنجشنبه شانزدهم خرداد ۱۳۹۲ | 11:42 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |


اسلام ٹائمز: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بلتستان کے اپنے مختصر دورے کے دوران علاقہ شگر، کچورا، روندو اور گمبہ اسکردو کا دورہ بھی کیا۔ اسکردو میں مرکزی محفل عید، روندو محفل عید، عظمت شہدا کانفرنس کے علاوہ شگر میں علماء اور جوانوں سے بھی خطاب کیا۔



تاريخ : دوشنبه سیزدهم خرداد ۱۳۹۲ | 0:36 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

حضرت علی علیہ السلام سے منسوب چند دستی تحریروں اور کتیبوں کی تصویریں۔ 

 تصویری رپورٹ / امیر المومنین علی علیہ السلام سے منسوب دستی تحریریں

حضرت علی علیہ السلام سے منسوب کوفی زبان میں دستی تحریر جس میں آپ علیہ السلام نے سورہ احزاب کی ۱۷ سے ۲۰ تک آیات کو مرقوم فرمایا ہے۔ یہ دستی تحریر نجف اشرف کی لائبریری روضۃ الحیدریہ میں محفوظ ہے۔

مکہ مکرمہ سے نزدیک ایک مسجد کی تعمیر نو کے دوران زمین سے ملنے والا کتیبہ جسے آثار قدیمہ کے ماہرین نے امیر المومنین (ع) کی دستی تحریر قرار دیتے ہوئے ۱۳ سو سال اس کی عمر کا اندازہ لگایا۔

امیر المومنین (ع) سے منسوب یہ دستی تحریر مشھد مقدس کے میوزم میں محفوظ ہے۔

حضرت علی علیہ السلام سے منسوب دستی تحریرجس میں قرآن کریم کا ایک صفحہ مرقوم ہے قم میں آیت اللہ مرعشی لائبریری میں محفوظ ہے یہ تحریر ہرن کی کھال پر کوفی خط میں لکھی ہوئی ہے۔ 



تاريخ : جمعه سوم خرداد ۱۳۹۲ | 0:55 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |


 


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



تاريخ : جمعه سوم خرداد ۱۳۹۲ | 0:55 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

اسلام ٹائمز: یوم مردہ باد امریکہ کے موقع پر کراچی میں منعقدہ ریلی سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ہم ولی امر مسلمین جہاں امام سید علی خامنہ ای سے مربوط ہیں اور دنیا بھر کے مظلومین کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے، شام کے حالات قابل تشویش ہیں، ہم امریکہ کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ اگر شام میں مقدسات کی توہین بند نہ ہوئی تو امریکی سفارتخانہ ہماری پہنچ سے دور نہیں۔



























تاريخ : شنبه بیست و هشتم اردیبهشت ۱۳۹۲ | 1:3 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

اسلام ٹائمز: اسکردو میں یوم مردہ باد امریکہ کے موقع پر منعقدہ ریلی سے خطاب میں سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ آغا علی رضوی، آغا مظاہر حسین موسوی، آغا سید جعفر شاہ موسوی اور ڈویژنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان امتیاز حسین عابدی نے کہا کہ امریکی جنایت کار کی بدنام زمانہ تنظیم یو ایس ایڈ نے اپنا قدم بلتستان میں جمالیا ہے اور بلتستان میں یو ایس ایڈ کی سرگرمیوں پر مذہبی تنظیموں اور شخصیات کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔



تاريخ : شنبه بیست و هشتم اردیبهشت ۱۳۹۲ | 1:2 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |

تصویری رپورٹ: ہزاروں لوگوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

.....



تاريخ : شنبه بیست و هشتم اردیبهشت ۱۳۹۲ | 0:56 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |


 

.....



تاريخ : شنبه بیست و هشتم اردیبهشت ۱۳۹۲ | 0:53 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |



 

.....



تاريخ : شنبه بیست و هشتم اردیبهشت ۱۳۹۲ | 0:51 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |