اسلام
ٹائمز: یوم مردہ باد امریکہ کے موقع پر کراچی میں منعقدہ ریلی سے خطاب میں
مقررین نے کہا کہ ہم ولی امر مسلمین جہاں امام سید علی خامنہ ای سے مربوط
ہیں اور دنیا بھر کے مظلومین کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے، شام کے حالات
قابل تشویش ہیں، ہم امریکہ کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ اگر شام میں مقدسات کی
توہین بند نہ ہوئی تو امریکی سفارتخانہ ہماری پہنچ سے دور نہیں۔
تاريخ : شنبه بیست و هشتم اردیبهشت ۱۳۹۲ | 1:3 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |
.: Weblog Themes By Pichak :.
