ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے تحت مرکزی مسجد امامیہ اسکردو سے یادگار شہدا اسکردو تک نکالی گئی ریلی میں شریک ہزاروں عزاداران حضرت زینب (س) نے نوحہ خوانی، سوز خوانی اور سینہ زنی کی۔ اس موقع پر اسکردو کی فضاء عزاداران حضرت زینب (س) کے فلک شگاف نعروں اور لبیک یا زینب (س) کی صداؤں سے گونج رہی تھی۔








































تاريخ : یکشنبه سی ام تیر ۱۳۹۲ | 20:26 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |