اسلام ٹائمز: اسکردو میں یوم مردہ باد امریکہ کے موقع پر منعقدہ ریلی سے خطاب میں سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ آغا علی رضوی، آغا مظاہر حسین موسوی، آغا سید جعفر شاہ موسوی اور ڈویژنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان امتیاز حسین عابدی نے کہا کہ امریکی جنایت کار کی بدنام زمانہ تنظیم یو ایس ایڈ نے اپنا قدم بلتستان میں جمالیا ہے اور بلتستان میں یو ایس ایڈ کی سرگرمیوں پر مذہبی تنظیموں اور شخصیات کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔



تاريخ : شنبه بیست و هشتم اردیبهشت ۱۳۹۲ | 1:2 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |