اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے رکن ممالک کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ 

 ڈاکٹر علی لاریجانی اسلام آباد پہنچ گئے

ابنا:  اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی  اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے رکن ممالک کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں پاکستانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے انکا استقبال کیا۔

 لاریجانی اس سفر میں پاکستان کے اعلی حکام اور اکو رکن ممالک کے پارلیمانی سربراہان سے ملاقات اورگفتگو کریں گے اس سفر میں پارلیمنٹ کے چند نمائندے بھی  لاریجانی کے ہمراہ  ہیں۔


تاريخ : سه شنبه بیست و چهارم بهمن ۱۳۹۱ | 22:12 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |