1نجس خمیر ، پاک کرنا
نجس خمیر کو کیسے پاک کیا جا سکتا ہے؟
جواب: بظاہر اس کے پاک ہونے کا کوئی قابل توجہ طریقہ نہیں ہے۔
2خشک شدہ خون کو فرش کے اوپر سے جھاڑو کے ذریعہ صاف کرنا
اگر خشک شدہ خون فرش کے اوپرگر جائے اوریہ معلوم نہ ہو کہ کس جگہ گرا ہے پھر پورے فرش کے اوپر چند مرتبہ جھاڑو لگا دی جائے تو کیا فرش پاک ہوجائے گا؟
مذکورہ سوال کو فرض کرتے ہوئے پاک ہوجائے گا۔


تاريخ : شنبه هجدهم آذر ۱۳۹۱ | 18:26 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |