اگر خشک شدہ خون فرش کے اوپرگر جائے اوریہ معلوم نہ ہو کہ کس جگہ
گرا ہے پھر پورے فرش کے اوپر چند مرتبہ جھاڑو لگا دی جائے تو کیا فرش پاک
ہوجائے گا؟
مذکورہ سوال کو فرض کرتے ہوئے پاک ہوجائے گا۔ تاريخ : شنبه هجدهم آذر ۱۳۹۱ | 18:24 | نویسنده : ارشادحسین مطهری |
.: Weblog Themes By Pichak :.
