سوال : ابن داغر حلی نے حضرت زہراء(علیھا السلام) کے مصائب سے متعلق اپنے اشعار میں کیا کہا ہے؟
۷ ـ منعوا خلافةَ ربِّها وولیِّها ببصائر عمیت وضلَّ رشادُها
۸ـ واعصوصبوا فی منعِ فاطمَ حقَّها فقضتْ وقد شاب الحیاةَ نکادُها
۹ـ وتوفّیت غصصاً وبعد وفاتِها قُتلَ الحسینُ وذُبِّحت أولادُها
۷۔ ان لوگوں نے بصیرت نہ ہونے اور اپنی کج روی کی وجہ سے خلافت اور صاحب خلافت اور اس کے ولی کے سامنے دیوار کھڑی کردی۔
۸۔ اور انہوں نے گروہ در گروہ آکر حضرت فاطمہ زہرا(علیھا السلام)کو ان کے حق سے محروم کردیا اور وہ معصومہ جن کی زندگی تاریک ہوگئی تھی وہ اس دنیا سے چلی گئیں۔
۹۔ حضرت فاطمہ زہرا (علیھا السلام) رنج و غم کے ساتھ اس دار فانی سے چلی گئیں اور آپ کی شہادت کے بعد آپ کے فرزند حسین کو قتل کردیا گیا اور آپ کی اولاد کو ذبح کردیا(۱)۔
۱۔ شفیعی شاہرودی، الغدیر سے منتخب اشعار، ص
.: Weblog Themes By Pichak :.
